نوے ہزار ٹیچر فارغ یونیفارم تبدیل کردیا گیا
جنوبی ایشیا کی نئی پیش رفت | انڈیا کا پروپیگنڈہ، افغان پالیسیوں میں بڑی تبدیلیاں اس ویڈیو میں ہم جنوبی ایشیا کی حالیہ اہم پیش رفت پر بات کریں گے۔ 🔹 پہلگام حملہ کے بعد بھارت کا پاکستان پر الزام 🔹 افغان حکومت کی فوج میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ 🔹 90 ہزار افغان اساتذہ و ایجوکیشن اسٹاف کی برطرفی 🔹 افغان اسکولوں میں نیا یونیفارم متعارف یہ تمام خبریں خطے میں بڑی تبدیلیوں کی عکاسی کرتی ہیں۔ تفصیلی تجزیے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں۔