nuktaguidance.com
مشک کستوری کیا ہے - Nukta Guidance Articles
مشک کستوری یہ خوشبو دار خشک شدہ رطوبت ہے جو نرہرن سے حاصل کی جاتی ہے مشک ناف کے قریب ایک جھلی دار تھیلی میں ہوتاہے۔ اس تھیلی کوناف کی نسبت سے نافہ کہتے ہیں