nuktaguidance.com
مروارید کے فوائد - Nukta Guidance Articles
مروارید مقوی اعضاء رئیسہ ہونے کی وجہ سے ضعف قلب وسواس جنون خفقان ضعف معدہ وجگر اور گردہ میں استعمال کیاجاتاہے قابض ہونے کی باعث جریان سیلان الرحم کژت حیض اسہال دموی میں مستعمل ہے حابس الدم ہونے کی وجہ سے خون بواسیر منہ سے خون آنے اور بہتے ہوئے خون ،خونی اور صفراوی دستوں کو بندکرتا ہے۔