nuktaguidance.com
قسط39 انسانی ذہن پر جادو کرنے کی جدید شکل - Nukta Guidance Articles
انسانی دماغ کو کنٹرول کرنے اور پھر اپنی مرضی سے کام لینے کے طریقوں میں سے ایک طریقہ شارٹ ویژن بھی ہے۔ جیسے بیک ٹریکنگ میں موسیقی کی دھنوں میں پیغامات چھپائے جاتے ہیں اور پھر لاشعوری طور پر موسیقی کے ساتھ انسانی دماغ میں داخل کیے جاتے ہیں