nuktaguidance.com
قسط38 جنات جسم میں کیوں، کب اور کیسے داخل ہوتے ہیں - Nukta Guidance Articles
جنات وشیاطین کے انسانوں پر مسلط ہونے کی ایک اہم اور بڑی وجہ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں بیان فرمائی ہے، ارشاد باری تعالیٰ ہے:ومن یعش عن ذکر الرحمن نقیض لہ شیطانا فھو لہ قرین۔(زخرف36)