nuktaguidance.com
قسط36 علم نجوم وغیرہ کا شرعی حکم - Nukta Guidance Articles
امام غزالی فرماتے ہیں نجوم کے احکام محض شن‘ تخمین اور اندازوں پر مبنی ہیں‘ اور ان کے متعلق کوئی شخص یقین یا ظن غالب سے کوئی حکم نہیں لگا سکتا‘ لہٰذا اس پر حکم لگانا جہل پر حکم لگانا ہے