nuktaguidance.com
علم الادویہ - Nukta Guidance Articles
ہم نے علم الادویہ پر تقریباً بیس پچیس سال تک تحقیقات کیں اور اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ادویہ کے خواص اعضاء خصوصاً مفرد اعضاء کے تحت حاصل کرنے چاہئیں۔