nuktaguidance.com
شٹرسٹاک سے کیسے کمائیں - Nukta Guidance Articles
شٹرسٹاک نے اپنا ایک الگ پلیٹ فارم ان لوگوں کے لیے بنایا ہے جس پر کنٹری بیوٹرز اپنا اکاونٹ بنا کر اپنا سٹاک بنا سکتے ہیں اور پھر لوگوں کو بیچ سکتے ہیں۔