سب سے زیادہ خوفناک تنظیمیں بھارت میں
تازہ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ دہشتگرد گروہ بھارت میں سرگرم ہیں، پاکستان دوسرے، بنگلا دیش تیسرے اور افغانستان چوتھے نمبر پر ہیں۔ کیا بھارت عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے؟ مکمل تجزیہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔