درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا وہ نصاب ہے صدیوں سے مدارس دینیہ میں پڑھایا جاتا ہے۔ اس نصاب میں کتابوں کی تعداد نہ صرف زیادہ ہے بلکہ ایک ایک کتاب بھی کافی موٹی اور وزنی ہے، ، اس پورے نصاب نہ مکمل خریدنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں اور نہ ہی ہر وقت اپنے ساتھ رکھنا ممکن ہے۔ لیکن یہ باتیں اب پرانی ہو چکی ہیں، اب آپ پورا درس نظامی کا نصاب جس کی قیمت لاکھوں اور وزن ٹنوں میںبنتا ہے اپنے جیب میں رکھ سکتے ہیں۔ تو نچیے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔ اور دعائیں دیں۔
Related posts
-
بچوں کو الحاد (ایتھی ایزم) سے کیسے بچائیں؟
مغربی دنیا میں رہتے ہوئے مسلمان اپنے بچوں کو الحاد (ایتھی ایزم) سے کیسے بچائیں؟ موجودہ... -
ایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی
ایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی: اسلام آباد ہیلتھ کیئر کا نیا فیصلہ اسلامی... -
اسلام آباد سی ڈی اے کا محکمہ ختم کر دیا گیا۔
اسلام آباد سی ڈی اے کا محکمہ ختم کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا...