nuktaguidance.com
ثعلب مصری - Nukta Guidance Articles
ثعلب مصری کے پودے کو جب پھول لگتے ہیں تویہ ایک سے دو فٹ اونچا ہوتاہے۔پتے جڑ کے نزدیک سے نکلتے ہیں اور برچھی کی نوک کی شکل کے ہوتے ہیں