تریاق درد گردہ

0
753

تریاق درد گردہ

نسخہ اور اجزاء
سنگ سر ماہی دس گرام
سنگ یہود۔ دس گرام
میٹھا سوڈا۔ دس گرام
ایک کلو دیسی لیمبوں کے
پانی میں کھرل خشک کریں
سرپھوکہ۔ دس گرام
دال کلتھی۔ دس گرام
ہلدی گنڈی بریاں دس گرام
سہاکہ بریاں۔ بیس گرام
ہیراہ ہنگ بریاں پچیس گرام
نمک مولی دس گرام
نمک کچری۔ دس گرام
نمک خار خسک۔ دس گرام
قلمی شورہ۔ پچیس گرام
جو کھار پچیس گرام
نوشادر ٹھیکری پچیس گرام

سب اجزاء کا سفوف بنالیں اور ہمراہ آب تازہ یا مختلف بدرقہ جات کے ساتھ استعمال کروائیں
قہوہ نمبر 1

یا قہوہ کے ساتھ استعمال کروائیں
سونف خار خسک اجوائن دیسی ہر ایک 50گرام دال کلتھی 20گرام
موٹا موٹا کوٹ لیں اور ایک کپ پانی میں ایک چمچ صبح و شام
قہوہ نمبر 2
خارخسک اور گنڈی ہلدی اور
پکھان بید ہم وزن لے کر موٹا موٹا کوٹ اور ایک کپ پانی میں ایک چمچ ڈال کر قہوہ بنا لیں اور ایک چمچ شہد ملا لیں دن میں دو بار استعمال کروائیں انشاءاللہ گردوں میں پتھری یا سوزش کے لئے زبردست

گردوں میں پیس کی وجہ سے گردوں میں درد کا رہنا کمر کی سائیڈ پہ درد کا ہونا کے لئے
کشتہ سنکھ در گاؤں زبان در
گل سرخ ایرانی یا دیسی میں تیار کیا ہوں 125ملی گرام کے گپسول صبح اور شام ہمراہ پانی استعمال کریں

دوستوں ہمارے بزرگوں نے درد گردہ کے لئے جو نسخہ جات استعمال کروائیں
ہیراہ ہنگ بریاں اور نوشادر ٹھیکری ہم وزن لے کر 500ملی گرام کے گپسول دن میں ایک بار استعمال کروائیں ہمراہ شربت دال کلتھی کے ساتھ
اور اس ایک فری کا نسخہ
6عدد جگنوؤں کو کسی شیشے کے جار یا بوتل میں ڈال کر بند کر دیں خشک ہونے پر کسی کپسول میں ڈال کر دو دن میں ایک کیپسول ہمراہ پانی سے لے لیں انشاءاللہ ہر قسم کی پتھری مثانے کے ذریعے ریزہ ہو کر نکل جائے گی
حکیم محمد نعیم قادری

Leave a Reply