nuktaguidance.com
بھنگ کا تعارف - Nukta Guidance Articles
بھنگ کا پودا آدھے میٹر سے ایک میٹر تک لمبا ہوتا ہے۔اس کی شاخیں باریک باریک ہوتی ہیں جن پر چار پانچ پتے لگتے ہیں۔یہ پتے گہرے سبز اور کھردرے سے ہوتے ہیں۔ پھول سفید رنگ کا ہوتا ہے اور بیج ہلکا گول