nuktaguidance.com
اقبال - از دیرِ مغاں آیم بے گردشِ صہبا مست - Nukta Guidance Articles
یہ وقت ہے کہ مرشدِ رومی کا میخانہ دوبارہ کھولوں کیونکہ میں نے حرم کے پیروں کو کلیسا کے صحن میں مست دیکھا ہے۔ یعنی متاثرینِ فرنگ کا علاج رومی کی شراب میں ہے