افغان مہاجرین اور شرپسند عناصر

افغان مہاجرین اور شرپسند عناصر

Stop Harassing Afghan Refugees | Exposing Violent Elements

افغان مہاجرین پر ظلم بند کرو | شرپسند عناصر بے نقاب افغان مہاجرین کی واپسی کے دوران کچھ شرپسند عناصر ان پر ظلم و ستم کر رہے ہیں، ان کا مال و اسباب لوٹ رہے ہیں۔ یہ صورتحال 1947 کے بلوائیوں کی یاد تازہ کر رہی ہے۔ حکومتِ پاکستان کو چاہیے کہ ان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرے اور مہاجرین کو محفوظ، باعزت اور انسانی ہمدردی کے تحت رخصت کرے۔

Related posts

Leave a ReplyCancel reply