افغانستان نے پھر عام معافی کا اعلان کر دیا

ماں کی مامتا جاگ اٹھی | افغانستان نے پھر عام معافی کا اعلان کر دیا | جذباتی ویڈیو

جب امریکا اور یورپی ممالک نے اپنے افغان اتحادیوں کو پناہ دینے سے انکار کر دیا، تب افغان ریاست نے ماں کی طرح بانہیں پھیلا کر عام معافی کا اعلان کر دیا۔

🔸 افغان حکومت نے دوبارہ عام معافی کا اعلان کر دیا

🔸 سابق فوجی، سیکورٹی اہلکار، اور حکومتی ملازمین کے لیے خیر سگالی کا پیغام

🔸 انسانی ہمدردی، اسلامی روایات اور مقامی اقدار کا خوبصورت امتزاج

🔸 کیا یہ فیصلہ افغانستان میں مصالحت اور استحکام کی نئی راہ ہموار کرے گا؟

یہ ویڈیو ضرور دیکھیے اور شیئر کیجیے تاکہ دنیا کو پتا چلے کہ رحم اور معافی صرف طاقت سے نہیں، دل سے بھی آتی ہے۔

Related posts

Leave a ReplyCancel reply