nuktaguidance.com
آرتھرائیٹس - Nukta Guidance Articles
آرتھرائیٹس کو عام زبان میں گینٹھیا بھی کہتے ہیں، اس سے مراد جوڑوں کی ایسی بیماری ہے جو جوڑوں میں درد یا سوزش کی وجہ بنتی ہے