گچھی مشروم

0
435
Morel mushrooms Morchella گچھی مشروم

گچھی مشروم

(تحریر: سید عبدالوہاب شاہ)

گچھی مشروم کیا ہے

مشروم یا کھمبی خود رو پودا ہے جس کی بہت ساری اقسام ہیں۔

Morel mushrooms Morchella گچھی مشروم

مشروم کی اقسام میں سے ایک قسم پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں پائی جاتی ہے جسے گچھی کہا جاتا ہے۔ گچھی مشروم کی تمام اقسام میں مہنگی اور زیادہ مفید سمجھی جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے اس کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے، اور ہزاروں لوگ اس کاروبار سے وابستہ ہیں۔

Morel mushrooms Morchella گچھی مشروم
Morel mushrooms Morchella گچھی مشروم

گچھی کا سائنسی نام Morchella ہے۔ اور یہ Morchellaceae کی فیملی سے تعلق رکھتی ہے۔

انگریزی نام Morel mushrooms ہے۔

گچھی پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے جنگلات میں خاص طور پر ایسی جگہ پائی جاتی ہے جہاں سایہ ہو۔ اور زمین پر جنگلات کا کچرا یعنی پتے ٹہنیاں گل سڑ گئی ہوں۔ ایسی جگہ پر گچھی مشروم فروی، مارچ، اپریل اور برسات کے موسم میں اگتی ہے۔

Morel mushrooms Morchella گچھی مشروم

گچھی مشروم کو بڑا ہونے میں آٹھ سے دس دن لگتے ہیں۔ اور بڑی ہونے کے بعد مزید دس سے بارہ دن تک رہتی ہے۔ اس کے بعد ختم ہو کر دبارہ مٹی میں مل جاتی ہے۔

شمالی علاقہ جات کے پہاڑوں پر رہنے والے لوگ بچے اور نوجوان سیزن میں اسے تلاش کرتے ہیں اور بازار میں فروخت کر دیتے ہیں، اس طرح پورے شمالی علاقہ جات سے سالانہ ایک لاکھ کلوگرام گچھی مشروم اکھٹی ہوتی ہے۔ لیکن پچھلے چند سالوں سے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گچھی مشروم کی پیداوار میں کافی کمی آچکی ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ مشروم کی یہ قسم جسے گچھی کہا جاتا ہے اسے آرٹیفیشل طور پر خود نہیں اگایا جاسکتا۔

یہ بھی پڑھیں: شیزو فرینیا

Morel mushrooms Morchella گچھی مشروم
Morel mushrooms Morchella گچھی مشروم

گچھی کے فوائد

گچھی مشروم میں بہت سارے اینٹی آکسیڈنٹس، اینٹی بیکٹیریل ہوتے ہیں۔  جیسا کہ اوپر میں بتایا کہ گچھی ایسے جگہ اگتی ہے جہاں نباتای کچرا ہوتا ہے، تو ایک مشروم کا کام ایسے حالات میں زندہ رہنا ہے جہاں بہت سارے بیکٹیریا ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ گچھی مشروم میں طاقتور اینٹی بیکٹیریل فوائد ہیں اور عام طور پر تمام مشروم میں بیٹا-ڈی-گلوکانس اور پولی سیکرائیڈز زیادہ ہوتے ہیں جو ہمارے مدافعتی نظام کو بڑھاتے ہیں، ٹیومر کو روکنے والے اثرات کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے فوائد بھی رکھتے ہیں۔ گچھی یعنی مورل مشروم کو جگر کے لیے بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔ 

گچھی میں پوٹاشیم، فائبر، پروٹین، آئرن، وٹامن اے، اور وٹامن بی6 پائے جاتے ہیں۔

Morel mushrooms Morchella گچھی مشروم

Raw morel mushrooms are 90% water, 5% carbohydrates, 3% protein, and 1% fat. A 100-gram reference amount supplies 31 calories and is a rich source of iron (94% of the Daily Value, DV), manganese, phosphorus, zinc, and vitamin D (34% DV, if having been exposed to sunlight or artificial ultraviolet light). Raw morels contain moderate levels of several B vitamins (table).

اگرچہ ابھی تک طب یونانی میں گچھی سے متعلق کوئی مواد نہیں ملا لیکن سائنسی طور پر جو اس کے فوائد اور اثرات بتائے جا رہے ان کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ قانون مفرد اعضاء کے مطابق گچھی مشروم عضلاتی غدی مزاج رکھتی ہے۔

گچھی اور طب نبوی

گچھی سے نظر کا علاج 

کمأۃ یہ ایک قدرتی پودہ ہے جس کو پہاڑی زبان میں گھچی اور اردو میں کھنبی کہا جاتا ہے جسکے پتے اور تنہ نہیں ہوتا موسم ربیع میں پیدا ہوتا ہے یعنی آج کل جسکے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا الکمأۃ من المن وماؤھا شفاء اللعین بخآری شریف کمات من کی طرح ہے اور اسکے پانی میں آنکھ کی شفاء ہے اسکو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے من کے ساتھ تشبہ دی ہے اس لئے جس طرح من بنی اسرائیل پر آسمان سے نازل ہوا تھا اسی طرح کمات آسمان کے گرجنے اور بارش کے وقت پیدا ہوتا ہے اسکو نچوڑ کر پانی کو سلائی کے ساتھ آنکھ میں ڈالنے سے بینائی واپس آسکتی ہے اس حدیث پر حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نے عمل کیا اللہ تعالیٰ نے نظر واپس کیا ترمذی شریف کی حدیث ہے کہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی لونڈی کی بینائی ختم ہو گئی آپ نے تین یا پانچ یا سات پودے لیکر نچوڑ لئے اور بوتل میں ڈال کر سلائی سے اسکا پانی آنکھ میں ڈالتے تھے تو بینائی واپس آگئے اسی طرح حضرت شھر بن خوشب نے اپنے لڑکے کی آنکھ میں ایک دن ایک قطرہ دوسرے دن دو قطرے اسی طرح گیارہ قطرے گیارویں دن تک ڈالتے تھے اللہ نے شفاء عطا کی اسی طرح امام احمد بن حنبل کے بیٹوں نے اپنے آنکھوں کا علاج اس سے کیا ہے امام نووی فرماتے میں نے اور دیگر لوگوں اپنے زمانے میں دیکھا ہے جسکی نظر حقیقتا ختم ہو گئی تھی اس کھنبی کے استعمال سے بحال ہو گئ

زرقانی مع مواھب المدنیہ جلد 9 صفحہ 478 فتح الباری شرح بخآری جلد 10 صفحہ 174۔

اور اہل مغرب اسے بطور سبزی استعمال کرتے ہیں پاکستان اور بھارت سے کثیر تعداد میں باہر بھجی جاتی ہیں

Morel mushrooms

Morel mushrooms are a type of edible mushroom that are highly sought after for their distinctive, nutty flavor and meaty texture. They are a wild mushroom that grow in the spring in forests and wooded areas across North America, Europe, and Asia.

Morel mushrooms are shaped like a honeycomb or sponge, with a hollow stem and a cap that is covered in pits and ridges. They are typically harvested by hand, as they can be difficult to spot among the forest floor debris.

Morel mushrooms are high in protein, fiber, and antioxidants, and are a good source of several vitamins and minerals, including vitamin D, copper, and iron. They can be cooked in a variety of ways, including sautéed, roasted, or used as an ingredient in soups, sauces, and stews.

It is important to note that while morel mushrooms are considered a delicacy and are widely enjoyed as a food, they should be properly identified and cooked before consumption. Some species of wild mushrooms can be toxic or poisonous, and it is important to be able to distinguish between edible and poisonous mushrooms in order to avoid illness or even death. If you are unsure about the identification or safety of a wild mushroom, it is best to err on the side of caution and not consume it.

Morel mushrooms benefits

Morel mushrooms have several potential benefits when consumed as part of a healthy diet. Here are some of the potential benefits associated with eating morel mushrooms:

  1. Nutrient-rich: Morel mushrooms are a good source of several vitamins and minerals, including vitamin D, copper, iron, and potassium. They are also high in protein, fiber, and antioxidants.
  2. Anti-inflammatory properties: Some studies suggest that morel mushrooms may have anti-inflammatory properties that could benefit people with conditions such as arthritis or inflammatory bowel disease.
  3. Immune system support: Morel mushrooms contain beta-glucans, which are complex sugars that may help support the immune system.
  4. Cardiovascular health: Some studies suggest that morel mushrooms may have a beneficial effect on cardiovascular health by reducing cholesterol levels and improving blood flow.
  5. Anticancer properties: Some studies have suggested that morel mushrooms may have anticancer properties, although more research is needed in this area.

It’s important to note that while morel mushrooms have potential health benefits, they should not be relied upon as a cure or treatment for any specific medical condition. If you have concerns about your health, it’s important to talk to a qualified healthcare provider.

 

Leave a Reply