کیا آپ جانتے ہیں ؟

0
51

💕💕

💕1- آپ کے جوتے وہ پہلی چیز ہیں جن کی وجہ سے لوگ آپ کی شخصیت کا اندازہ لگاتے ہیں ۔ نفیس جوتے پہنو ۔

💕2- اگرآپ گیارہ گھنٹے سے زیادہ بیٹھے رہتے ہیں تو جان لیں کہ پچاس فیصد امید ہے آپ دو سال میں بیمار ہو جائیں گے ۔

3- کم ازکم چھ لوگ دنیا میں آپ کے ہم شکل موجود ہیں ۔
اور نو فیصد امید ہے کہ زندگی میں ان میں سے ایک سے آپ کی ملاقات بھی ہو گی

4- تکیے کے بغیر سونے سے آپ کی کمر مضبوط ہوتی ہے ۔ اور کمر درد سے آرام محسوس ہوتا ہے

5-کسی شخص کا قد عموما اس کے باپ کی طرح ہو گا ۔ اور وزن اس کی ماں کی طرح

6- انسانی دماغ تین چیزوں پر فورا متوجہ ہوتا ہے ۔ کھانا ، دلکش لوگ اور خطرہ

7-دایاں ہاتھ استعمال کرنے والے کھانا بھی دائیں طرف چباتے ہیں ۔

8- خشک ٹی بیگ ورزش کے سامان اور بدبودار جوتوں سے بدبو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

9- البرٹ آئن سٹائن کے مطابق اگر زمین سے شہد کی مکھی کا وجود ختم ہو جائے
تو انسانی حیات چار دن میں ختم ہو جائے گی ۔

10- سیب کی اتنی زیادہ اقسام ہیں کہ اگر ہر روز ایک نئی قسم کا سیب آپ کھانا شروع کر دیں ۔ تو بیس سال تک کھاتے رہیں گے ۔

11-آپ کھانے کے بغیر ہفتوں تک زندہ رہ سکتے ہیں ۔ لیکن نیند کے بغیر صرف گیارہ دن زندہ رہ پائیں گے ۔

12-ہنسنے مسکرانے والے لوگ خشک مزاج لوگوں سے زیادہ صحت مند ہوتے ہیں ۔

13-سستی اسی طرح لوگوں کو ہلاک کرتی ہے جیسے سگریٹ نوشی ۔

14- ایک انسانی دماغ وکی پیڈیا سے پانچ گُنا زیادہ معلومات جمع کر سکتا ہے ۔

15- ہمارا دماغ دس واٹ کے بجلی کے بلب جتنی طاقت استعمال کرتا ہے ۔

16- ہمارا جسم تیس منٹ میں اتنی حرارت پیدا کرتا ہے کہ ڈیڑھ لڑ پانی اُبالا جا سکتا ہے ۔

17- ہر روز دس منٹ پیدل چلنا چاہئیے ۔ مسکراتے ہوئے ۔ اس سے ڈپریشن دور ہو جاتا ہے ۔۔۔

💞پوسٹ اچھی لگے تودوسروں کی بھلائ کے لئے شیئر ضرور کریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here