کلرکہار موٹروے سرنگ کا منصوبہ

D985D988D9B9D8B1D988DB92D8B3D8B1D986DAAFD985D986D8B5D988D8A8DB81DAA9D984D8B1DAA9DB81D8A7D8B14594754966283310831 1

کلرکہار موٹروے سرنگ کا منصوبہ

ایم-2 موٹروے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 367 کلومیٹر طویل شاہراہ ہے، جو لاہور سے شروع ہو کر شیخوپورہ، پنڈی بھٹیاں، کوٹ مومن، سالم، للہ، کلر کہار، بلکسر اور چکری سے گزرتی ہوئی راولپنڈی اور اسلام آباد کے قریب اختتام پذیر ہوتی ہے۔ 
کھیوڑہ کے علاقے میں سالٹ رینج سے گزرنے والا یہ حصہ اپنے خطرناک موڑوں کی وجہ سے پاکستان کی سب سے خطرناک سڑک تصور کیا جاتا ہے، جہاں بعض مقامات پر حد رفتار 20 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوجاتی ہے۔ اس کے باوجود آئے روز حادثات ہوتے ہیں۔

کلرکہار موٹروے سرنگ کا منصوبہ
کلرکہار موٹروے سرنگ کا منصوبہ

کلرکہار موٹروے سرنگ کا منصوبہ

اب حکومت نے اس اترائی چڑہائی اور خطرناک موڑ ختم کرنے کے لئے سرنگ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کلرکہار موٹروے سرنگ کا منصوبہ موٹروے کلرکہار کے مقام پر دس کلومیٹر طویل سرنگ بنانے کے لیے تین کمپنیاں شارٹ لسٹ ہوگئی۔ بہت جلد سرنگ کا کام شروع ہوگا۔


New Islamabad Lahore Motorway M-2 Route (10 Km with Tunnel ) through Salt Range kalar Kahar .  Three companies are technically qualified for feasibility study for new Motorway route.

کلرکہار موٹروے سرنگ کا منصوبہ
کلرکہار موٹروے سرنگ کا منصوبہ

ناران ایکسپریس وے

اس کے علاوہ ۔NHA نے 235 کلومیٹر 4 لین والے ناران ایکسپریس وے کے فزیبلٹی اسٹڈی کے لیے 4 کمپنیوں کا اعلان کیا ہے. مانسہرہ-ناران-جلکھڈ-چلاس ایکسپریس وے کی بدولت 7 گھنٹے کے سفر کا وقت صرف 2 گھنٹے میں طے کیا جائے گا ۔ یہ سڑک شمالی علاقہ جات اور پاک چین سرحدی تجارت کے لیے سیاحت میں بڑی تبدیلی لائے گی۔
1) میسرز زیروک انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لمیٹڈ
2) میسرز ایسوسی ایٹڈ کنسلٹنگ انجینئرز۔
3) JV میں میسرز نیسپاک (پرائیویٹ) لمیٹڈ
4) میسرز پرائم انجینئرنگ جے وی

Related posts

Leave a Reply