کیا آپ ویب ٹریفک لینا چاہتے ہیں

کیا آپ بھی اپنی ویب سائٹ، بلاگ یا یوٹیوب چینل پر بے شمار ٹریفک چاہتے ہیں۔ اس کا سب سے بہترین اور پائیدار طریقہ تو یہی ہے کہ آپ اپنی قابلیت اور صلاحیت کو اپنی ویب سائٹ پر شیئر کریں اور صبر سے کام لیں آہستہ آہستہ آپ کی شیئرنگ سے فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد بڑھتی رہے گی اور اس کا یقینا آپ کو بھی فائدہ ہوگا۔

لیکن بعض اوقات اپنی ویب سائٹ یا بلاگ، یا یوٹیوب چینل کو سٹارٹ دینے کے لیے کچھ دوسرے ٹولز اور طریقوں کی بھی ضرورت پڑتی ہے، تو آج میں آپ کو ایسا ہی ایک ٹول بتاتا ہوں جس کے ذریعے آپ اپنی ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل پر پہلے دن سے ہی بہت ساری ٹریفک حاصل کرسکتے ہیں۔

hitleap

دراصل یہ ایک ویب سائٹ ہے جس کا لنک یہ ہے

https://hitleap.com/by/sherazi313

اس لنک پر کلک کرکے آپ سائن اپ کریں اور اپنا اکاونٹ بنائیں۔ اس کے بعد مائی ویب سائٹ پر کلک کرکے اپنی تین ویب سائٹ یا کوئی سے بھی تین لنک ایڈ کریں۔

اس کے بعد ارننگ ٹریفک پر کلک کریں اور ٹول کو ڈاون لوڈ کرلیں۔ایک چھوٹا سا سافٹ ویئر آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہو جائے گا۔ بس آپ اس کو جتنی دیر اوپن رکھیں گے آپ کو دوسروں کی ویب سائٹس نظر آئیں گیں اور آپ کی ویب سائٹ یا جو بھی لنک آپ نے دیے تھے وہ دنیا بھر میں لوگوں کو نظر آئیں گے۔ اس طرح شروع شروع میں آپ اپنی ویب سائٹ کی ٹریفک بڑھا کر اسے گوگل رینک میں اوپر لا سکتے ہیں۔ لیکن یاد رکھیں اگر آپ گوگل ایڈیسن سے منسلک ہیں تو پھر زیادہ بہتر یہی ہے کہ یہ طریقہ نہ اختیار کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *