نماز عید ٹائمنگ 2023

0
254
نماز عید ٹائمنگ 2023
نماز عید ٹائمنگ 2023

نماز عید ٹائمنگ 2023

ذیل میں پاکستان کے مختلف شہروں کی اہم مساجد میں نماز عید کے اوقات دیے گئے ہیں۔

نماز عید ٹائمنگ 2023 راولپنڈی اسلام آباد

 راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر ہونے والی نماز عید الفطر کے اوقات کار جاری کر دیئے گئے۔

نماز عید 06:30 راولپنڈی اسلام آباد

مرکزی مسجد مارگلہ ٹاؤن، قبا مسجد آئی ایٹ مرکز، جامع مسجد اہلحدیث لاءق علی چوک واہ کینٹ، 

نماز عید 07:00 راولپنڈی اسلام آباد

مسجد امیر المومنین جی ایٹ فور، جامع مسجد حنیفہ صفدر آباد پیرودھائی، جامع مسجد نور پیر ودھائی، جامع مسجد محمدیہ نیوٹاؤن اٹک شہر، جامع مسجد امینہ پرانا قلعہ

نماز عید 07:15 راولپنڈی اسلام آباد

جامع مسجد مدنی پیر ودھائی

نماز عید 07:30 راولپنڈی اسلام آباد

فیصل مسجد اسلام آباد، جامع مسجد شہید اسلام لال مسجد، جامع مسجد ابوبکر صدیق کوہسار ٹاون لہترار روڈ اسلام آباد، جامع مسجد غوثیہ ڈھوک نجو خیابان، جامع مسجد حنفیہ ڈھوک منگٹال، جامع مسجد فاروقی کمال آباد راولپنڈی، جامع مسجد فیض القرآن

نماز عید 07:45 راولپنڈی

لیاقت باغ میں نماز عید پونے آٹھ بجے ادا ہوگی۔ بارش کی صورت میں نماز عید دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار میں ادا کی جائے گی، سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید بھی لیاقت باغ میں نماز عید ادا کریں گے۔

نماز عید 08:00 راولپنڈی اسلام آباد

مسجد الحسین F11 ، جامع مسجد ریاض الجنہ اسلام پورہ جبر گوجرخان راولپنڈی قاری محمد ابراہیم قاسمی، مرکزی عیدگاہ اصغر مال روڈ

نماز عید ٹائمنگ 2023



نماز عید ٹائمنگ 2023 لاہور

نماز عید 05:45 لاہور

جامعہ مدنیہ کریم پارک راوی روڑ

نماز عید 06:00 لاہور

جامعہ مسجد عثمان علامہ اقبال ٹاؤن

نماز عید 7:00 لاہور

جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹاؤن، جامع مسجد دربار حضرت میاں میر ؒ اور جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسینؒ میں نماز عید 7:00

نماز عید 7:15 لاہور

جبکہ جامع مسجد بیڈن روڈ، جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ آخری بس اسٹاپ اسلام پورہ، جامع مسجد مومن پورہ اور جامع مسجد ٹبہ بابا  فریدؒ، جامع مسجد جی او آر تھری شادمان

نماز عید 7:30 لاہور شہر

جامع علی المرتضی نشتر کالونی لاہور خطیب قاری عبد اللہ صاحب، جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی، جامع مسجد دربارحضرت شاہ عنایت قادری، جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ، جامع مسجد مدینہ پرانی انارکلی اور جامع مسجد دربار حضرت میراں حسین زنجانی ؒ ، جامع مسجد دربارحضرت موج دریا بخاریؒ، جامع مسجد تاجے شاہ گوالمنڈی، جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب لٹن روڈ، اور جامع مسجد شمس دربار پیر سید ہادی رہنما لارنس روڈ۔ جامع مسجد مسافرخانہ، گڑھی شاہو، جامع مسجد دربارحضرت ایشاں صاحب، جامع مسجد سیدنا بلال، نواب کالونی، مصری شاہ، جامع مسجد دربار حضرت شاہ شمس قادری، جامع مسجد شمیم شاہ وسن پورہ، جامع مسجد دربارحضرت داتا گنج بخشؒ،جامع مسجد وزیرخان، اورجامع مسجد دربار حضرت شاہ کمالؒ جامع مسجد دربارحضرت پیر مکیؒ اورجامع مسجد دربارحضرت شاہ ابوالمعالی،

نماز عید 7:30 لاہور شہر

جامع مسجد دربارحضرت شاہ جمالؒ اچھرہ، جامع مسجد دربارحضرت شاہ محمد غوثؒ، جامع مسجد کریم بخش پانی والا تالاب اور جامع مسجد خواجہ غلام مرتضٰی۔

نماز عید 08:00 لاہور شہر

عالمگیری بادشاہی مسجد۔ 


نماز عید 06:30 فیصل آباد شہر

جامعہ مسجد صدف امین ٹاؤن 



مرکزی جامع مسجد فریدیہ چاچڑاں شریف ضلع رحیم یار خان 7:30
جامع مسجد صدیق اکبر 8:15شہرکندھراسکہرخطیب مولوی عبدالواجد
جامع مسجد حنیفہ دھبولہ 06:30
جامع مسجد سیمنٹ فیکٹری کالونی ۔خطیب عبدالباری شیخ ۔شھر روھڑی سندہ
نور مصطفی مسجد شاہ فیصل ٹاون کراچی 8:15
جامع مسجد محمدی اڈا پل مہمے والی تحصیل کبیروالا 8 بجے
جامع مسجد عائشہ صدیقہ رکن منڈی بہاوالدین 6.45
جامع مسجد قباء یونٹ نمبر ۱۲ لطیف آباد حیدرآباد سندھ
جامع مسجد فخرالاسلام ملیر ریکو کمپاؤنڈ کراچی۔ خطیب حضرت مفتی ریحان سیفی صاحب صبح 7.30
بخاری مسجد ریلوے کالونی شورکوٹ کینٹ ضلع جھنگ 7:15 بجے مفتی محمد عاطف رشید

Leave a Reply