میں نے گولی ماری تو آپ گرگئے تھے افغان فوجی اور طالبان جنگجو کے درمیان مکالمہ
ویڈیو میں فوجی وردی میں ملبوس افغان فوجی ساتھ بیٹھے طالبان کو بتاتا ہے کہ میں آپ کو گولی ماری اور آپ گرگئے تھے جس پر میں نے سمجھا کہ آپ مرچکے ہیں لیکن آپ کی قسمت اچھی ہے اور آپ کو زندہ دیکھ رہا ہوں۔
اس پر طالبان بھی مسکرا جاتا ہے اور افغان فوجی کے ساتھ مصافحہ کرتے ہوئے کہتا ہے کہ اللہ کا شکرہے ہم دونوں زندہ ہیں۔
سبحان الله! أحد الجنود لأحد المجاهدین:
الجندي: أنا أول من أطلقت الرصاص عیلک. و أنت انبطحت. أنا ظننت أني قتلتک. ولکن الآن أراک أنت حي. و هذا من حسن حظک.
المجاهد مبتسما و مصافحا ایاه: لا بأس نحن الآن جالسون مع البعض. pic.twitter.com/EeaiIan3em— Dr.M.Naeem (@IeaOffice) August 18, 2021
خیال رہے کہ طالبان نے تقریباً 20 برس بعد دارالحکومت کابل کا کنٹرول سنبھالا ہے اور ساتھ ہی افغان فورسز سمیت تمام مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان کیا ہے۔