میزان الفرائض سافٹ ویئر

میزان الفرائض سافٹ ویئر

میزان الفرائض سافٹ ویئر

میزان الفرائض سافٹ ویئر برائے تقسیم میراث

Meezan ul Faraiz Software

میزان الفرائض سافٹ ویئر ڈاون لوڈ 1

اردو زبان کا پہلا باقاعدہ ونڈوز ڈیکس ٹاپ ایپلیکیشن / سوفٹ وئیر” میزان الفرائض” جو میراث اور وراثت کے مسائل کو حل کرنے کے لیے جامع ہوگا۔
اس سوفٹ وئیر کی دوسری اہم بات یہ ہے کہ اس کو بنانے والے مدارس دینیہ کے فضلاء کرام ہیں ۔
اس کے بارے میں اپنی قیمتی آراء وتجاویز سے ضرور مطلع کریں !
ٹاپ 10 تجاویز ایپ میں شامل کئے جاسکتے ہیں
واضح رہے کہ یہ صرف کمپیوٹر/لیپ ٹاپ کے لیے ہے موبائل پر اسے کھولنے کی کوشش نہ کریں۔
میزان الفرائض سافٹ ویئر فری ڈاؤن لوڈ کے لیے اس لنک پر کلک کریں

Download

Link 1    Link 2   Link 3

میزان الفرائض سافٹ ویئر استعمال کا طریقہ

Download PDF



میزان الفرائض ایم ایس ایکسل فائل

میزان الفرائض یعنی تقسیم میراث کا سافٹ ویئر جو ایم ایس ایکسل میں بنایا گیا ہے جسے آپ اپنے کمپیوٹر اور موبائل دونوں پر استعمال کر سکتے ہیں۔

میزان الفرائض تقسیم میراث 2

میزان الفرائض ایکسل موبائل پر چلانے کے لیے ہدایات

بعض دوستوں نے پتہ کیا ہے کہ موبائل پر کیسے چلے گأ۔؟ اس کے لیے آپ کے موبائل میں مائیکروسوفٹ ایکسل کا انسٹال ہونا ضروری ہے۔  اس کے لیے آپ کے موبائل میں اگر ایکسل نہیں ہے تو گوگل پلے سٹور سے اسے انسٹال کریں اور اکاونٹ بنا کر استعمال شروع کریں۔

میزان الفرائض ایکسل ڈاون لوڈ لنک

یہاں کلک کریں۔

میزان الفرائض ایکسل طریقہ استعمال

Leave a Reply