معھد علوم القرآن اسلام آباد

 Mahad Uloom ul Quran Islamabad

معھد علوم القرآن اسلام آباد

 معھد علوم القرآن اسلام آباد ایک دینی ادارہ ہے جہاں ہر عمر کے افراد کو قرآنی تعلیمات سے روشناس کرایا جاتا ہے۔

ادارے میں علاقے کا بچوں اور بچیوں کو روایتی طریقہ سے ہٹ کر جدید طریقہ تعلیم کے مطابق قرآن حکیم کی تعلیم دی جاتی ہے۔ ادارے میں فی الحال تین اساتذہ کرام خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ اہل علاقہ کی خواہش ہے کہ ادارے میں جلد از جلد حفظ قرآن حکیم کی کلاس شروع کی جائے۔

معھد علوم القرآن اور مسجد سیدہ فاطمہ ابھی تعمیر کے مراحل میں ہیں، اور فنڈز کی کمی کی وجہ سے تعمراتی کام ایک سال سے رکا ہوا ہے۔

اپیل

مخیر حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ ادارے کی تعمیر میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ ماہانہ اخراجات میں بھی حصہ ڈالیں۔

تعاون کے لیے فون یا وٹس اپ کے ذریعہ رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

متصل مسجد سیدہ فاطمہ، دکان سٹاپ، گولڑہ اسٹیشن روڈ، اسلام آباد

92 321 5083475

https://wa.me/923215083475