طالبان کی بدری 313 بٹالین

0
9

‏طالبان کی بدری 313 بٹالین

طالبان نے بدری 313 بٹالین کی تصاویر اور ویڈیوز جاری کی ہیں جن میں خاص فوجی لباس پہنے کمانڈوز کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ انھیں افغانستان کی سرحدوں کی حفاظت اور ملک میں خصوصی آپریشن کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

اطلاعات کے مطابق طالبان نے پہلی بار باقاعدہ منظم فوج بنانا شروع کر دی ہے۔ جسے سخت ٹریننگ اور جنگی تربیت سے گزارا جا رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here