درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا وہ نصاب ہے صدیوں سے مدارس دینیہ میں پڑھایا جاتا ہے۔ اس نصاب میں کتابوں کی تعداد نہ صرف زیادہ ہے بلکہ ایک ایک کتاب بھی کافی موٹی اور وزنی ہے، ، اس پورے نصاب نہ مکمل خریدنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں اور نہ ہی ہر وقت اپنے ساتھ رکھنا ممکن ہے۔ لیکن یہ باتیں اب پرانی ہو چکی ہیں، اب آپ پورا درس نظامی کا نصاب جس کی قیمت لاکھوں اور وزن ٹنوں میںبنتا ہے اپنے جیب میں رکھ سکتے ہیں۔ تو نچیے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔ اور دعائیں دیں۔
Related posts
-
چین کی بھارت کو کھلی وارننگ
چین کی بھارت کو کھلی وارننگ اروناچل پردیش کا نیا نام زنگنان چین کی بھارت کو... -
بھارت کے ایئر ڈیفنس سسٹم
بھارت کے ایئر ڈیفنس سسٹم مودی کا نیا خطاب اور بھارت کے ایئر ڈیفنس سسٹم! جنرل... -
آپریشن بنیان المرصوص کے عالمی سیاست پر اثرات
آپریشن بنیان المرصوص کے عالمی سیاست پر اثرات تحریر: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی 7 مئی 2025...