انسان کو چاند پر لے جانے والی گاڑیوں کی تیاری

0
82

امریکی خلائی ادارے ناسا نے انسان کو چاند پر لے جانے والی تین گاڑیوں کی تیاری کی منظوری دے دی۔

جبکہ امید کی جارہی ہے کہ 2024 تک پہلا انسان چاند پر پہنچ جائے گا۔

اس خبر سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ 1972 چاند پر جانے والی بات محض جھوٹ اور ڈرامہ تھی۔ اس کے بعد پچاس سال سے زائد عرصہ گزر گیا کوئی بھی چاند پر نہ جاسکا۔ اور اتنی جدید ترقی ہونے کے بعد بھی آج تیاری شروع کی جارہی ہے جس کا رزلٹ کئی سال بعد سامنے آئے گا۔

انسان کو چاند پر لے جانے والی گاڑیوں کی تیاری

ناسا نے اس مقصد کے لیے آرتیمس نامی پروجیکٹ شروع کیا ہے جس میں تین خلائی گاڑیوں کی حتمی منظوری دے دی گئی ہے جو انسان کو چاند تک لے جائیں گے۔

ناسا کے مطابق بلیو اوریجن، ڈائنیٹکس اور اسپیس ایکس کمپنیاں یہ سواریاں بنائیں گی اور اس کے لیے مجموعی طور پر 967 ملین ڈالر کی خطیر رقم دی جائے گی ۔

بڑا سیارچہ آج زمین کے قریب سے گزرے گا، ناسا

ناسا کا کہنا ہے کہ چاند پر جانے کی یہ ہماری آخری کاوش ہے، اس کے بعد ہر کمپنی اپنی سواری خود تیار کرے گی۔

انسان کو چاند پر لے جانے والی گاڑیوں کی تیاری

واضح رہے کہ 1972 میں پہلی بار انسان نے چاند پر قدم رکھا تھا اور وہی آخری موقع بھی تھا۔اس کے بعد سے اب تک کوئی انسان چاندپر نہیں جاسکا۔

ناسا نے چاند تک رسائی کے اس مشن کو آرتیمس کا نام دیا ہے جس کے تحت پہلا مسافر 2024 تک چاند پر اتارا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here