آٹھویں جنریشن وار

0
41

#8th_generation_warfare
#Biological_war
#Bio_terrorism
#Climate_changing
#Human_dami

2016 کے اوائل میں 8th جنریشن تجرباتی طور پہ امریکہ میں لانچڈ کر دی گئی اس جنریشن سے متعلق بہت سی موویز میں دیکھایا بھی جا چکا جس میں دیکھا جا سکتا تھا کہ اس جنریشن کی وار کو سوپر سونک اور فاسٹس جنریشن کہا گیا اس کو امریکہ میں باقاعدہ طور پر عائد کرنے کیلئے قانونی درجہ دیا گیا.امریکہ کی 13 بلڈ لائن نے غیر قانونی اور غیر انسانی رویہ کو باقاعدہ تسلیم کرنے اور دنیائے عالم میں نافذ کرنے کے لئیے war fare
یا جنگی حربے اپنائے ….
جس میں مسلمانوں کو سر فہرست رکھا گیا کہ اگر ان سے اسلام کا جنون اور جنگی جنون کو نکال دیا جائے تو ھم پوری دنیا کے مالک و مختار بن جائیں گے ….
یہودی و نصاری کبھی بھی مسلمانوں کے خیر خواہ نہیں ھوئے اور نہ ہو سکتے ھیں انہوں نے مختلف سازشوں کے ذریعے مسلم ممالک کو آپس میں لڑوا کر ان کے قدرتی وسائل پٹرول سونا ..اور دیگر قیمتی قدرتی اشیاء کو اپنے قبضے میں لیکر مسلمان میں فرقہ واریت پیدا کر کے آپس میں لڑا دیا۔۔۔۔۔۔ مغرب ممالک کی نظر میں اب ایک واحد ملک مملکت خداد. پاکستان ⁦🇵🇰⁩….جس کی وجہ سے یہود و نصاریٰ کی نیندیں حرام ہیں
الحمد اللہ پاکستان جنگی حربوں کی بنیادوں پہ لڑی جانے والی 5th جنریشن وار جیت چکا ھے …..
ھمیں فخر ھے ان جوانوں پہ جنہوں نے یہ جنگیں اپنے مختلف محاذوں پہ راہِ خدا میں لڑی … جس میں سوشل میڈیا کے جنگی میدان کے ساتھ جہاد۔ نفس۔جان اور اپنے قلم کے ذریعے ھر مخاذ سے پاکستان کے پرچم کو سر بلند کیا اور الحمدللہ دنیائے عالم میں فاتح ٹھہرے …….
8th
جنریشن مختلف جگہوں سے وارد کی گئی ہے .
میں ان محاذ کا لازمی ذکر کروں گا کیونکہ ان محاذ پہ بہت سے اللہ کے سپاھی کامیاب رھے
1-معاشرتی 2-سماجی 3-جغرافیائی 4-معاشی 5-اقتصادی 6-سیاسی 7-اسلامی 8-سائنسی 9-ٹیکنالوجی اور 10-ڈارک ویب نیٹ ورک…..پر شیاطین کی لڑی جانے جادوئی جنگیں وغیرہ …….
مندرجہ بالا جنگی خربے 8th جنریشن میں 5th جنریشن کی طرح ھی ھو گے
8th
جنریشن وار بلا شبہ اعصابی عضلاتی نفسیاتی ہیجانی الہامی کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی وار فئیر کی جنگ بھی ھے یہ جنریشن اس قدر خطرناک اور بیانک ہے کہ جو بھی اس کے لئے کام کرتا اور ختمی نتائج تک اس کام کرنے والے کو ابدی نیند سلا دی جاتی ..
پاکستان میں2008 سے زلزلہ سی نتائج آپ دیکھ چکے تھے اور تباہ کاریاں بھی ..8th.جنریشن کے جدید جنگی حربے جس کے لئے ھمیں تیاری کرنی ھے اپنی آخری سانس تک ان میں مختصر کچھ چیزیں یہ ہیں …بائیولوجیکل ویپن …ھارپ ویپن …ھولوگرام ویپن ….ار ایف ڈی مائیکرو چپ ویپن…..رفیل ویپن… آرٹیفیشنل اینٹیلیجنس ویپن…..ڈرگز ویپن….ھیومن ڈمی ویپن …مزید بھی ساتھ ساتھ بتاتا رھوں گا…
اب آپ یہ سوچو گے یہ سمپل ھے اور بہت ھی آسان …میں اک مثال دیتا ھوں ذرا غور سے پڑھیئے اور سمجھنے کی کوشش کریں…
مثال کے طور پر اک ویپن لیتا جیسے ہیومن ڈیمی ویپن
یہ ٹرم بہت ھی سمپل ہے اور خطرناک بھی فرض کریں کسی کو اپنے مقاصد حاصل کرنے ھیں مگر اس کا مخالف نہیں مان رھا اور وہ اپنے ساتھ بیس لوگوں کا ہجوم رکھتا ہے آپ سب کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر کوئی اس کی بات نہیں سن رھا ….تو اگر آپ اس ہی بندے سے اپنی بات کہلوا لوں تو سب ماننے کو تیار ھو جائیں گے تو اپ اس شخص کو غائب کروا کر اور ہیومن ڈیمی کے ذریعے اس طرح کا اک خوبخو انسان دیکھا سکتے ہیں اور وہ آپ کی تائید بھی کرے گا …..
تو خود سوچو جس بندے پہ آپ بھروسہ کرو وہ شخص ہو ھی نہ اور آپ کو معلوم بھی نہ ہو کہ یہ شخص ھے یا نہیں …….تو یہ بات آپ کو بہت ھی انجانے خوف میں مبتلاء کر دے گی اور آپ اس پہ کبھی بھی یقین نہ کر پاو گے …….یہی سوپر سونک وار ہے یہی 8th جنریشن ھے جس کا آپ نے سوچا بھی نہیں سکتے….اس مثال کی تصدیق کے لئیے دسمبر2017 میں میامی کے ایک سپیشل کیٹ واک شو میں عملی مظاھرہ ہوا …..اس کیٹ واک میں حصّہ لینے والی ایک ہی لیڈی کی ڈیمز تھی جو ریڈ ڈیفرینٹ ڈریس میں ملبوس تھیں …اس شو کے بارے میں کہا جاتا ھے سب کلونڈ تھی …..آپ بھی چونک گئے کیوں کے ایسی حقیقتوں کو منظرِعام پہ نہیں لایا جاتا……
یہ جنریشن انتہائی راز پہناں کئے ھوئے ہیں ابھی ڈارک ویب کو ون ورلڈ آڈر کیلئے ساز گار ماحول چاہیے تھا
لیکن الحمد اللہ پاکستانی شیروں نے ان کا نیٹ ورک اکھاڑ باھر کیا…. الحمداللہ سہی رھنمائی سے ھم یہ جنگ آدھی جیت چکے ھیں ….بس پاکستان کے معاشی حالات کے باعث ھم ٹیکنالوجی میں ترقی نہیں کر سکے کے ان کے مطابق مقابلہ کر سکیں …..
لیکن جلد چائینہ کی مدد سے ھارپ ٹیکنالوجی اور 8th جنریشن کے باقی ماندہ ہتھیاروں سے پاکستان کے پراسرار بیٹے اور پاکستان کے حوصلہ مند غیرت مند مجاھد بھی تیاری پکڑ لیں گے
ان شاء اللہ
مزید ان شاءاللہ سلسلہ ور یا اقساط پر مبنی ھو گا
پاک سر زمین شاد باد
پاکستان تاقیامت زندہ باد⁦🇵🇰⁩
دعاؤں میں یاد رکھیں🇵🇰⁩

حانہ بدوش

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here