ویب ڈیزائننگ کورس:
اس کورس میں ہماری ویب سائٹ‌کی طرح ایک مکمل اردو ویب سائٹ بنانے کا نہ صرف طریقہ سکھایا جائے گا بلکہ مکمل کورس کی ویڈیوز بھی فراہم کی جائیں گیں. یہ کورس بذریعہ سکائپ،ٹیم ویور اور زوم کے آن لائن کرایا جاتا ہے. اور ساتھ ساتھ ویڈیوز بھی دے دی جاتی ہیں.